مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13529
باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا
حدیث نمبر: 13529
١٣٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن شريك عن يزيد عن مجاهد قال: لا بأس أن (تؤخر) (١) الزيارة إلى يوم النحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ یوم النحر تک طواف مؤخر کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (يوخر).