مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13528

باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے

من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا

حدیث نمبر: 13528
١٣٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن أشعث (عن) (١) الحكم وحماد عن إبراهيم قال: إذا تركه حتى (تمضي) (٢) تلك الأيام (أهراق) (٣) لذلك دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص طواف چھوڑ دے یہاں تک کہ ایام تشریق گذر جائیں تو وہ اس پر دم ادا کرے۔

حواشی
(١) في [ن]: (عم).
(٢) في [ص، ز]: (يمضى)، وفي [أ، ن]: (مضى).
(٣) في [ن]: (أهرق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13528
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13227»