مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13527
١٣٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يزور البيت ليلًا زيارة يوم النحر ولكن لا (يبيتن) (١) بمكة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم النحر کی رات میں بیت اللہ کا طواف کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن مکہ میں رات نہ گذارے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (سنن)، وفي [ن]: (يسكن)، وفي [جـ، ز، ص]: (ويبتن).