مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13526

باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے

من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا

حدیث نمبر: 13526
١٣٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن (جريج) (١) عن ابن (طاوس) (٢) قال: لم أعقل (أبي يفيض) (٣) إلا ليلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم رات کے وقت ہی طواف کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص، ن]: (جريح).
(٢) في [ن]: (طاوي).
(٣) في [ص]: (مفيض)، وفي [أ، ب، ن]: (أني يفيض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13526
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13225»