مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث نمبر: 13523
١٣٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن (تؤخره) (١) إلى الغد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگلے دن تک طواف مؤخر کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (يؤخره)، وفي [ص]: (يوخر).