مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13524
باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا
حدیث نمبر: 13524
١٣٥٢٤ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن الربيع بن (سعد) (١) قال: لقيت أبا جعفر الغد من يوم النحر، فقلت: إني لم أزر البيت بعد، فقال: وأنا إنما زرت اليوم] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے یوم النحر کے اگلے دن ملاقات ہوئی، میں نے ان سے کہا میں نے ابھی تک طواف نہیں کیا۔ آپ نے فرمایا : میں نے بھی آج ہی طواف کیا ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (سعيد).
(٢) سقط الخبر من [أ، ب، ن].