مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13522
باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا
حدیث نمبر: 13522
١٣٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن سوقة عن رجل عن علي أنه كان يأتي (١) بعد النحر يومًا، فقيل له هو نائم، وما زار البيت بعد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ یوم النحر کے بعد ایک دن تشریف لائے ان سے کہا گیا، وہ سو رہے ہیں، اور انہوں نے ابھی تک طواف نہیں کیا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: زيادة (حين يفيض).
(٢) مجهول، لإبهام الراوي عن علي.