حدیث نمبر: 13479
١٣٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن (سعيد) (١) بن المسيب قال: كانت عائشة (تعتمر) (٢) في آخر ذي الحجة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ذی الحجہ کے آخر میں (ایام تشریق گذرنے کے بعد) عمرہ فرمایا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، ب]: (يعتمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13479
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13479، ترقيم محمد عوامة 13179)