مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13478
باب: ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
في العمرة بعد الحج
حدیث نمبر: 13478
١٣٤٧٨ - وسئل علي فقال: هي خير من مثقال ذرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے (حج کے بعد عمرہ کرنے کے متعلق) دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : یہ ایک ذرہ کے وزن سے بہتر ہے۔