مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13480

باب: ایام حج کے بعد عمرہ کرنا

في العمرة بعد الحج

حدیث نمبر: 13480
١٣٤٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن حصين قال: سألت سعيد بن جبير عن العمرة بعد الحج (بستة) (١) أيام فقال: اعتمر إن شئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر سے حج کے چھ دن بعد عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا اگر چاہو تو کرلو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (ستة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13480
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13180»