مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13477
باب: ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
في العمرة بعد الحج
حدیث نمبر: 13477
١٣٤٧٧ - وسئلت عائشة فقالت: على (قدر) (١) النفقة والمشقة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے (حج کے بعد عمرہ کرنے کے متعلق) دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : (اس کا ثواب) خرچ اور مشقت کے بقدر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (نذر).