مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13476
باب: ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
في العمرة بعد الحج
حدیث نمبر: 13476
١٣٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال: سئل (عمر) (١) عن العمرة بعد الحج فقال: هي خير من لا شيء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے حج کے بعد عمرہ کرنے کا دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا کچھ نہ ہونے سے یہ بہتر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن]: (عمر).
(٢) منقطع، ضعيف؛ ليث ضعيف، ومجاهد لم يدرك عمر.