مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في (صيام) السبعة (أتفرق) (أم توصل) باب: سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 13456
١٣٤٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: إن شاء صام في الطريق وإن شاء (إذا) (١) رجع (إلى أهله) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر واپس جا کر رکھ لے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ن].
(٢) سقط من: [جـ، ص، ز].