حدیث نمبر: 13445
١٣٤٤٥ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: لا بد من دم ولو يتصدق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اس پر دم دینا ضروری ہے اگرچہ وہ صدقہ ہی کیوں نہ کردیا جائے۔
١٣٤٤٥ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: لا بد من دم ولو يتصدق.حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اس پر دم دینا ضروری ہے اگرچہ وہ صدقہ ہی کیوں نہ کردیا جائے۔