مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13444

باب: فی

في

حدیث نمبر: 13444
١٣٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص] (١) عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: لا بد من دم ولو يبيع ثوبه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو دم دینا ضروری ہے اگرچہ اس کو اس کے لیے اپنے کپڑے ہی فروخت کرنا پڑیں۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13444
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13146»