مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتمتع يريد الصوم متى يصوم؟ باب: حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
حدیث نمبر: 13432
١٣٤٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا سفيان بن عيينة عن عمرو (عن) (١) عكرمة قال: لا يصوم (المتمتع) (٢) إلا في العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حج تمتع کرنے والا روزے نہ رکھے مگر دس دنوں میں۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (ابن).
(٢) في [ص]: (للتمتع).