مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13431

باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره أن يتروج المحرم

حدیث نمبر: 13431
١٣٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: المحرم لا (يتزوج) (١) ولا (يزوج) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ محرم نہ نکاح کرے گا نہ ہی نکاح کروائے گا۔

حواشی
(١) في [ن]: (يزوج).
(٢) في [ز]: (تزوج)، وفي [ن]: (يتزوج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13431
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13135»