مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13415

باب: جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے

في المحرم يزوج من رخص في ذلك

حدیث نمبر: 13415
١٣٤١٥ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه قال: لا بأس أن يتزوج المحرم] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ محرم کے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) تكرر الخبر في: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13415
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13119»