مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13416

باب: جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے

في المحرم يزوج من رخص في ذلك

حدیث نمبر: 13416
١٣٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن المحرم يتزوج (قالا) (١): لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ محرم شخص نکاح کرسکتا ہے ؟ آپ دونوں نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ص]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13416
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13120»