مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13414

باب: جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے

في المحرم يزوج من رخص في ذلك

حدیث نمبر: 13414
١٣٤١٤ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: حدثنا وكيع عن (سفيان) (٢) عن أبيه عن إبراهيم قال: لا بأس أن يتزوج المحرم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص کے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ن، ف].
(٢) في [ب، ن]: (شقيق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13414
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13422، ترقيم محمد عوامة: 13118»