مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13389
باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 13389
١٣٣٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا الثقفي عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كره أن يداوي المحرم يده بالدسم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے اپنے ہاتھ کا علاج چکنائی لگا کر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔