مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13390

باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر

فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 13390
١٣٣٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن إدريس عن يزيد عن مجاهد قال: لا يتداوى المحرم إلا بدواء ليس فيه طيب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں محرم صرف اس دوا کو استعمال کرے گا جس میں خوشبو نہ ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13390
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13095»