مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13388
باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
فيما يتداوى المحرم وما ذكر فيه
حدیث نمبر: 13388
١٣٣٨٨ - وعن (هشام بن حسان عن) (١) هشام بن عروة عن أبيه أنهما كنا لا يريان بأسًا أن يداوي المحرم جرحًا (به) (٢) بالسمن والزيت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سے بھی منقول ہے کہ وہ دونوں (حسن اور عروہ) محرم کے لیے زخم کا علاج گھی اور زیتون سے کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين من [ص].
(٢) في [أ، ب، ن]: (له)، وفي [س]: (جراحاته).