حدیث نمبر: 13307
١٣٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير عن حجاج عن (حسين) (١) عن عكرمة عن ابن عباس أن النبي ﷺ رخص في (الثوب) (٢) المصبوغ للمحرم ما لم يكن له (نفض) (٣) ولا ردع (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محرم کے لیے اس رنگے ہوئے کپڑے کو پہننے کی اجازت دی ہے جس کچھ رنگ اتر چکا ہو اور اس میں خوشبو کا اثر بھی نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز، ن]: (حسين)، وفي [ف]: (خصيف).
(٢) في [ص]: (الثواب).
(٣) في [جـ، ز، ص]: (نقض)، وفي [أ، ب، ن]: (لعص).