مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره للمحرم أن ينظر في (المرآة) باب: جن حضرات نے محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث نمبر: 13294
١٣٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو عامر العقدي عن أفلح عن القاسم أنه كره أن ينظر المحرم في (المرآة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (المرااة)، وفي [ب، ن]: (المحرم).