مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13279
باب: محرم بیوی کو آنکھ مار دے، چھو لے یا اس سے شرعی ملاقات کر لے
في المحرم إذا غمز أو لمس أو باشر
حدیث نمبر: 13279
١٣٢٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن (ابن) (١) جريج عن أبي الزبير عن عكرمة قال: إذا لمس المحرم أو غمز امرأته فعليه كفارة يتصدق بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں جب محرم اپنی بیوی کو چھو لے (شہوت سے) یا (ہاتھ سے) دبا دے اس پر کفارہ ہے اس کی طرف سے صدقہ کرے گا۔
حواشی
(١) في [ن]: (أبي).