مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13280
باب: محرم بیوی کو آنکھ مار دے، چھو لے یا اس سے شرعی ملاقات کر لے
في المحرم إذا غمز أو لمس أو باشر
حدیث نمبر: 13280
١٣٢٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء في اللمسة (والجسة) (١) من وراء الثوب ليس فيها شيء، وفي جسات ومسات دم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں محرم کا کپڑے کے پیچھے سے بیوی کو ایک بار چھونا یا ٹٹولنا اس پر تو کچھ نہیں ہے اگر کئی بار چھوئے اور ٹٹولے تو اس پر دم ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ص]: (والحسنة).