مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13278
باب: محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
(في) المحرم يقبل امرأته
حدیث نمبر: 13278
١٣٢٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن مهدي عن شيبان عن جابر عن الشعبي وعبد الرحمن بن الأسود (قالا) (١): عليه دم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں اس پر دم ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (قال).