مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13261
باب: جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكلام في الطواف
حدیث نمبر: 13261
١٣٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد قال: كان مجاهد وسعيد بن جبير وعلي بن عبد اللَّه بن العباس والحسين بن الحسن وأبو جعفر يتكلمون وهم يطوفون بالبيت، وبين الصفا والمروة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن ابو زیاد کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد، حضرت سعید بن جبیر، حضرت علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ، حضرت حسین بن حسن اور حضرت ابو جعفر بیت اللہ کے طواف کے دوران اور صفا ومروہ کی سعی کے دوران باتیں کرتے تھے۔