مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13260

باب: جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے

من رخص في الكلام في الطواف

حدیث نمبر: 13260
١٣٢٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا علي بن مسهر عن عبد الملك بن أبي سليمان قال: رأيت سعيد بن جبير يطوف بالبيت يحدث أصحابه ويفتي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا وہ طواف کر رہے تھے اور ان کے ساتھی ان سے باتیں پوچھ رہے تھے وہ ان کو جواب دے رہے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13260
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12968»