مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13262
باب: جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الكلام في الطواف
حدیث نمبر: 13262
١٣٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (عائذ) (١) بن حبيب عن يحيى بن سعيد عن أبي الزبير عن طاوس قال: لما تفرق أبو موسى وعمرو بن العاص عن الحكومة قدم ⦗٤٤٥⦘ أبو موسى معتمرًا، فكنت أطوف أنا وهو بالبيت (إذ) (٢) عرض له رجل: فقال: يا أبا موسى، هذه الفتنة التي كانت تذكر، قال: ما هذه إلا (حيصة من حيصات) (٣) الفتن (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ اور حضرت عمرو بن العاص تحکیم (ثالثی) کے معاملے سے الگ ہوئے تو حضرت ابو موسیٰ عمرہ کے لیے تشریف لائے اور میں اور وہ ایک ساتھ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے ایک شخص ان کے سامنے آیا اور ان سے عرض کیا، اے ابو موسیٰ ! یہ وہ فتنہ ہے جس کا آپ ذکر کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا یہ تو فتنوں کی ہلچلوں میں سے ایک ہلچل ہی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (عابد)، وفي [ص]: (عائد)، وفي [ب]: (عايذ).
(٢) في [ف]: (إذا).
(٣) في [أ، ن]: (حيضة من حيضات)، وانظر: السنن الواردة في الفتن للداني (٦٣) والفتن لنعيم حماد (١٠٦)، وغريب الحديث لابن سلام ٤/ ٢٦٧، وغريب الحديث لابن قتيبة ٢/ ١٠٠، والفائق ١/ ٣٤٣، والنهاية ١/ ٤٦٨، ولسان العرب ٧/ ٢٠، وأساس البلاغة ١/ ٢٢٧.