مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13237

باب: کوئی شخص حج قران کی نیت سے نکلے پھر وہ محصور کر دیا جائے، تو اس پر آئندہ سال کیا ہے؟

في الرجل يجمع بين الحج والعمرة فيحصر ما عليه في قابل؟

حدیث نمبر: 13237
١٣٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور (و) (١) ليث عن مجاهد في الرجل (يجمع) (٢) بين (الحج والعمرة) (٣) فيحصر، فيحصر قال: يبعث بهدي يحل به (ثم) (٤) يجيء من قابل بما كان أهل به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج اور عمرہ کرنے کی نیت سے نکلے پھر وہ محصور کردیا جائے تو وہ ھدی بھیج کر حلال ہوجائے گا اور پھر آئندہ سال وہی (حج اور عمرہ) ادا کرے گا جس کا اس نے احرام باندھا تھا۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ن]: (جمع).
(٣) في [جـ، ص، ز]: (العمرة والحج).
(٤) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13237
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13246، ترقيم محمد عوامة: 12946»