مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13238
باب: کوئی شخص حج قران کی نیت سے نکلے پھر وہ محصور کر دیا جائے، تو اس پر آئندہ سال کیا ہے؟
في الرجل يجمع بين الحج والعمرة فيحصر ما عليه في قابل؟
حدیث نمبر: 13238
١٣٢٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع (عن) (١) مسعر عن حماد عن إبراهيم وسعيد بن جبير قالا: عليه عمرتان وحجة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس پر آئندہ سال دو عمرے اور ایک حج ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (من).