حدیث نمبر: 13236
١٣٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن القوم (يشتركون) (١) في الهدي، فكرها ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے کئی لوگوں کے ایک ہدی میں شریک ہونے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حواشی
(١) في [ن]: (مشتركون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13236
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13236، ترقيم محمد عوامة 12945)