مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13223
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
(ما) استيسر من الهدي
حدیث نمبر: 13223
١٣٢٢٣ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن دلهم بن صالح عن أبي جعفر قال: شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں اس سے مراد بکری ہے۔