مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13222
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
(ما) استيسر من الهدي
حدیث نمبر: 13222
١٣٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن أبيه قال: قد يستيسر الجزور والبقرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس کے والد فرماتے ہیں ھدی میں اونٹ اور گائے بھی میسر ہو سکتے ہیں۔