مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13224
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
(ما) استيسر من الهدي
حدیث نمبر: 13224
١٣٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن (البختري) (١) بن (المختار) (٢) قال: سمعت عطاء يقول: شاة] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بختری بن مختار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو فرماتے ہوئے سنا کہ اس سے مراد بکری ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (أبي البحترى).
(٢) في [ص]: (المخبار).
(٣) سقط الخبران من [أ، ب، ن].