حدیث نمبر: 13205
١٣٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن إبراهيم ومجاهد (قالا) (١): (إذا) (٢) اشتكى المحرم ضرسه نزعه، وإذا انكسر نزعه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ میں تکلیف ہو تو وہ اس کو نکلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر داڑھ وغیرہ ٹوٹ جائے تو نکلوا سکتا ہے۔ حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کوئی دم وغیرہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (قال).
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13205
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13205، ترقيم محمد عوامة 12918)