مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13206
باب: محرم کا داڑھ (دانت) نکلوانا
في المحرم يقلع الضرس
حدیث نمبر: 13206
١٣٢٠٦ - قال (١) منصور: ولا شيء عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کوئی دم وغیرہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (ابن).