حدیث نمبر: 13174
١٣١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن (أبي) (١) الربيع عن سعيد ابن جبير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس کے ذمہ اسلام کا حج اور نذر بھی ہو اور وہ (ایک دفعہ) اسلام کا حج ادا کرلے تو وہ دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13174
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13174، ترقيم محمد عوامة 12889)