مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13175
باب: کوئی مرد یا عورت حج کرنے کی نذر مانے لیکن اس نے پہلے نہ حج کیا ہوا ہو
في الرجل والمرأة يجعل عليهما نذرا أنا يحج ولم يكن حج
حدیث نمبر: 13175
١٣١٧٥ - (و) (١) عن ليث عن مجاهد (قالا) (٢): يجزئه حجة الإسلام من حجه ونذره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد دونوں فرماتے ہیں کہ اسلام کا حج اس کے حج اور اس کی نذر دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ن].
(٢) في [ن، أ]: (قال).