مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13151
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے
من كان يمسك عما يمسك (عنه) المحرم
حدیث نمبر: 13151
١٣١٥١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: (أخبرني) (١) محمد بن إبراهيم (أن) (٢) ربيعة بن عبد اللَّه بن (الهدير) (٣) أخبره أنه رأى ابن عباس وهو أمير على البصرة في زمان علي بن أبي طالب متجردًا على منبر البصرة، فسأل الناس عنه، (فقالوا) (٤): إنه أمر بهديه أن (يقلد) (٥)، فلذلك (تجرد) (٦) (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیعہ بن عبد اللہ بن الھدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو بصرہ کے منبر پر برہنہ (حالت احرام میں) دیکھا جب وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں بصرہ کے امیر تھے، میں نے لوگوں سے ان کے بارے میں دریافت کیا ؟ تو لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے ھدی کو قلادہ باندھنے کا حکم دے دیا ہے اس لیے برہنہ ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (أخبرنا).
(٢) في [ص]: (عن).
(٣) في [ز]: (الهديد).
(٤) في [ن]: (فقال).
(٥) في [ب، ص]: (تقلد).
(٦) في [ب]: (يجرد).