مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13152
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے
من كان يمسك عما يمسك (عنه) المحرم
حدیث نمبر: 13152
١٣١٥٢ - (فلقيت) (١) ابن الزبير، فذكرت ذلك له، فقال: (بدعة) (٢) ورب الكعبة (٣).مولانا محمد اویس سرور
پھر میں حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے ملا اور ان سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا : رب کعبہ کی قسم ! یہ بدعت ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (فلقينا).
(٢) في [ن]: (تدعه).