مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13150

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے

من كان يمسك عما يمسك (عنه) المحرم

حدیث نمبر: 13150
١٣١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن علية عن أيوب عن نافع أن ابن عمر كان إذا بعث (بالهدي) (١) (يمسك عما) (٢) يمسك عنه المحرم، غير أن لا يلبي (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب اپنی ھدی کا جانور بھیج دیتے تو ان سب چیزوں سے اجتناب کرتے جن سے محرم کرتا ہے سوائے اس کے کہ تلبیہ نہ پڑھتے۔

حواشی
(١) في [ص]: (الهدي).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13150
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1264، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4177، 4178، ترقيم محمد عوامة: 12867»