مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13139

باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا

في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام

حدیث نمبر: 13139
١٣١٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن الرجل يقلد (بدنته؟) (٢) قال: إن شاء لم يحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد سے ایک شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو اپنے اونٹ پر قلادہ ڈالتا (باندھتا) ہے ؟ آپ نے فرمایا اگر وہ چاہے تو محرم نہ بنے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [ص]: (بدنة)، وفي [ن]: (بدنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13139
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12857»