مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13140

باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا

في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام

حدیث نمبر: 13140
١٣١٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن نمير قال: ثنا (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: من قلد فقد أحرم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جس نے قلادہ باندھا وہ محرم بن گیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13140
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12858»