مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13138

باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا

في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام

حدیث نمبر: 13138
١٣١٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر (١) عن أشعث عن الحسن أنه سئل] (٢) عن الرجل يشعر الهدي (فقال) (٣) (٤): (من أشعر) (٥) الهدي وقلد في أشهر الحج فقد وجب عليه الحج وإن فعل ذلك في غير أشهر الحج لم (يجب) (٦) عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو ھدی کا اشعار کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا جس نے حج کے مہینوں میں ھدی کا اشعار کیا اور اس پر قلادہ ڈال (باندھا) دیا تو اس پر حج واجب ہوگیا اور اگر اس شخص نے یہ کام حج کے مہینوں کے علاوہ اوقات میں کیا ہے تو اس پر حج واجب نہیں۔

حواشی
(١) في [س، ن]: زيادة (عن شعبة).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) زيادة في [أ]: (الرجل)، وفي [جـ، ز] زيادة: (إذا شعر)، وفي [ص]: (وقلد).
(٥) سقط من: [ب، ن]، وفي [س]: (إذا أشعر).
(٦) في [ن]: (يعب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13138
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12856»