مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13132

باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا

في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام

حدیث نمبر: 13132
١٣١٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن مسعر عن ابن عون عن سعيد بن جبير قال: رأى رجلًا قد قلد فقال: أما هذا فقد أحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے قلادہ ڈالا (باندھا) ہوا ہے آپ نے فرمایا جب یہ ہوگیا تو وہ محرم بن گیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13132
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12850»