مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13133
باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام
حدیث نمبر: 13133
١٣١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن ليث عن مجاهد وعطاء عن ابن عباس قال: من جلل أو قلد فقد وجب عليه الإحرام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس نے ھدی پر جھول ڈال دی یا اس پر قلادہ ڈال دیا تو اب اس پر احرام ضروری ہوگیا۔