مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13131
باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
في الرجل يقلد أو يجلل أو يشعر وهو يريد الإحرام
حدیث نمبر: 13131
١٣١٣١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء وابن الأسود قالا: ليس له أن يقلد ولا يحرم إلا أن يشاء يومًا أو يومين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت ابن الاسود فرماتے ہیں حاجی کے لیے جائز نہیں کہ اس کا قلادہ ڈال دیا (باندھ) جائے اور وہ محرم نہ ہو ہاں اگر ایک یا دو دن چاہے تو (کوئی حرج نہیں) ۔